سیلف ہیلپ خود کو سنواریں اور نکھاریں!
23150 92492731 - سیلف ہیلپ خود کو سنواریں اور نکھاریں!
انتھونی رابنز
جیسے ہر رات سوکر اٹھنے Ú©Û’ بعد ہم نہاتے ہیں صرف اس لئے کہ ہم دوسروں اور خود اپنے آپ Ú©Ùˆ صاف لگیں۔ نکھرے نکھرے لگیں اور ترو تازہ ہوں۔ بالکل اسی طرØ+ ہمیں ظاہری خوبصورتی Ú©Û’ ساتھ ساتھ اپنی اندرونی ذات Ú©Ùˆ بھی نکھارنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔ سونے کا سکہ دونوں اطراف سے Ú†Ù…Ú©Û’ گا تو ہی بھائے گا۔ اگر اس Ú©ÛŒ ایک طرف بھی غیر چمکدار ہوئی تو یہ فوراً دل سے اتر جائے گا۔ اسی طرØ+ انسان Ú©Ùˆ ضرورت ہے کہ وہ ظاہری اور اندرونی دونوں Ù„Ø+اظ سے خوبصورت اور دلکش ہو۔ ایسا ہونے کیلئے ضروری ہے کہ خود سے Ù…Ø+بت کریں!جی ہاں! جب تک آپ خود سے Ù…Ø+بت نہیں کریں Ú¯Û’ تب تک آپ خود Ú©Ùˆ نکھار نہیں سکیں Ú¯Û’Û” انسان Ú©ÛŒ فطرت ہے کہ وہ جس چیز سے Ù…Ø+بت کرتا ہے اس چیز Ú©ÛŒ Ø+فاظت کرتا ہے۔ اسے سینچ سینچ کر رکھتا ہے۔ اگر آپ خود سے Ù…Ø+بت کریں Ú¯Û’ تو آپ اپنی Ø+فاظت کریں Ú¯Û’ØŒ اپنی صلاØ+یتوں اورضابطہ اخلاق Ú©Ùˆ سنواریں Ú¯Û’ اور خود Ú©Ùˆ ہمیشہ تروتازہ رکھیں Ú¯Û’Û” آپ Ú©ÛŒ شخصیت پھولوں Ú©ÛŒ طرØ+ ہوگی جو نہ صرف دلکشی Ú©Û’ لیے مشہور ہوتے ہیں بلکہ دوسروں Ú©Û’ چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے ہیں اور ان Ú©ÛŒ ذات Ú©Ùˆ اپنی خوشبوئوں سے منور کرتے ہیں۔خود اپنی ضروریات Ú©Ùˆ نظر انداز کرنا بند کریں:سب سے تکلیف دہ چیز یہ ہے کہ کسی دوسرے شخص Ú©Û’ ساتھ Ù…Ø+بت کرتے ہوئے خود Ú©Ùˆ فراموش کر دیا جائے اور یہ بھول جایا جائے کہ ہم خود بھی ’’خاص‘‘ ہیں۔ جی ہاں! دوسروں Ú©ÛŒ مدد کریں لیکن پہلے اپنی ضروریات Ú©Ùˆ بھی پورا کریں۔ اگر زندگی میں کوئی ایسا لمØ+ہ ہوتا ہے جب آپ اپنے خوابوں کا تعاقب کر سکتے ہیں اور Ú©Ú†Ú¾ ایسا کر سکتے ہیں جو آپ Ú©Û’ لیے اہمیت رکھتا ہے تو وہ لمØ+ہ یہی لمØ+ہ Ù” موجود ہوتا ہے۔کچھ ایسا بننے Ú©ÛŒ کوششیںبند کریں جو کہ آپ نہیں ہیں:زندگی میں پیش آنے والے چیلنجوں میں ایک بہت بڑا چیلنج یہ ہے کہ ایک ایسی دنیا میں جو آپ کوہر دوسرے جیسا بنا دینے Ú©Û’ لیے کوشاں ہے اپنی انفرادیت Ú©Ùˆ برقرار رکھا جائے۔ یاد رکھیںکہ ہمیشہ کوئی نہ کوئی شخص آپ سے زیادہ خوبصورت ہو گا، کوئی آپ سے زیادہ زود فہم ہو گا، کوئی آپ سے زیادہ جوان ہو گا لیکن یہ سب آپ نہیں ہوتے۔کبھی بھی اس وجہ سے خود Ú©Ùˆ تبدیل نہ کریں کہ لوگ آپ سے Ù…Ø+بت کریں Ú¯Û’Û” اپنی انفرادیت برقرار رکھیں اور اچھے لوگ آپ Ú©Ùˆ اسی انداز میں ہی پسند کریں گے۔ماضی Ú©Û’ ساتھ جڑے رہنا ترک کریں:یاد رکھیں! آپ کبھی بھی اپنی زندگی میں کسی نئے باب کا آغاز نہیں کر سکتے تاوقتیکہ آپ اپنی زندگی Ú©Û’ گزشتہ باب Ú©Ùˆ بار بار پڑھنا ختم نہیں کردیتے۔کسی کام Ú©Ùˆ کرنا اور اس میں ناکام ہو جانا اس سے Ú©Ù… از Ú©Ù… دس گنا زیادہ فائدہ مند ہوتاہے کہ Ú©Ú†Ú¾ بھی نہ کیا جائے۔ ہر کامیابی اپنے تعاقب میں ناکامیوں Ú©ÛŒ ایک لمبی قطار لیے ہوتی ہے اور ہر ناکامی کامیابی Ú©ÛŒ طرف Ù„Û’ جاتی ہے۔ یاد رکھیں انجام یہ ہوتا ہے کہ آپ ان چیزوں Ú©Û’ بارے میں زیادہ افسوس لیے ہوتے ہیں جو آپ Ù†Û’ نہیں Ú©ÛŒ ہوتیں بجائے ان Ú©Û’ جنہیں آپ Ù†Û’ کیا ہوتا ہے۔ Ù+…Ù+…Ù+